اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت کیسی ہے؟ عالمی ادارے کی حیران کن رپورٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)روسی اسپوٹنیک ایجنسی نے سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ مملکت 10 طاقت ور ترین ایئرفورسز میں پہلے نمبر پر ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا گیا کہ مملکت 10 طاقت ور ترین ایئرفورسز میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب

کے پاس بہترین اور جدید ترین سہولیات سے لیس فضائی بیڑے کی سہولت کے ساتھ ماہر،تجربہ کار اور پیشہ ہواباز بھی موجود ہیں جن کی صلاحیتوں پربجا طور پر فخر کیا جاسکتا ہے۔سعودی فضائیہ بری فوج کی معاونت کرنے کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز، زخمیوں کو نکالنے، زخمیوں کو فضائی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے، مال برداری،ہدف تک بروقت پہنچنے اور انٹیلی جینس آپریشنز میں بھی حصہ لیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…