پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

زرداری کی واپسی کے بعد پیپلزپارٹی کیلئے پہلی بڑی خوشخبری

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

زرداری کی واپسی کے بعد پیپلزپارٹی کیلئے پہلی بڑی خوشخبری

کراچی(آئی این پی)لیاری میں ارشد پپو قتل کیس میں ملوث پیپلزپارٹی کے گرفتار ممبر قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں ہفتہ کی شام سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا،شاہ جہاں بلوچ کا استقبال کرنے کے لئے لیاری سے تعلق رکھنے والیے پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی جاوید ناگوری… Continue 23reading زرداری کی واپسی کے بعد پیپلزپارٹی کیلئے پہلی بڑی خوشخبری

بلاول بھٹو نے ائیر پورٹ پر والد کیساتھ ایسا کیا کام کر دیا کہ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

بلاول بھٹو نے ائیر پورٹ پر والد کیساتھ ایسا کیا کام کر دیا کہ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

دبئی( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر ان کے ساتھ دبئی ائیر پورٹ پر سیلفی لی ۔بلاول بھٹو نے سیلفی لے کر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کی جس میں باپ بیٹا خوشگوار موڈ میں دکھائی… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ائیر پورٹ پر والد کیساتھ ایسا کیا کام کر دیا کہ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

عجیب اتفاقات،آصف علی زرداری کی آخری بار واپسی اور پھر۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

عجیب اتفاقات،آصف علی زرداری کی آخری بار واپسی اور پھر۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات

کراچی(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی ایسے موقع پر ہوئی جب اسی ماہ 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم لندن سے آخری بار کراچی پہنچے تھے۔آصف علی زرداری علاج کی غرض سے کئی ماہ دبئی، لندن اور امریکہ میں مقیم رہے اور ان کی وطن واپسی کیلئے 23 دسمبر کی… Continue 23reading عجیب اتفاقات،آصف علی زرداری کی آخری بار واپسی اور پھر۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات

اگر آصف علی زرداری کو گرفتار کیا تو۔۔۔! معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

اگر آصف علی زرداری کو گرفتار کیا تو۔۔۔! معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی رینجرز کی کارروائیوں کے بعد بھی اگر آصف علی زرداری پاکستان آتے ہیں اور اگر انہیں گرفتار بھی کر لیا جاتا ہے تو اس کا سیاسی فائدہ پیپلز پارٹی کو ہی ہو گا۔ مسلم لیگ (ن) اور پی… Continue 23reading اگر آصف علی زرداری کو گرفتار کیا تو۔۔۔! معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

آپ پاکستان میں کہاں رہیں گے؟ خاتون رپورٹر کا سوال۔ میں آپ کے ساتھ ۔۔۔! زرداری کے جواب نے حیران کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

آپ پاکستان میں کہاں رہیں گے؟ خاتون رپورٹر کا سوال۔ میں آپ کے ساتھ ۔۔۔! زرداری کے جواب نے حیران کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری جب دبئی سے پاکستان کے لئے روانہ ہونے لگے تو بلاول بھٹوزرداری اورسابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایک موقع پردبئی ایرپورٹ آرہے تھے توایک خاتون رپورٹرنے سوال کیاکہ زداری صاحب آپ پاکستان میں کہاں رہے گےتوآصف علی زرداری نے مسکراتے… Continue 23reading آپ پاکستان میں کہاں رہیں گے؟ خاتون رپورٹر کا سوال۔ میں آپ کے ساتھ ۔۔۔! زرداری کے جواب نے حیران کردیا

آصف زرداری کی واپسی ایک بارپھرغیریقینی ،پیپلزپارٹی رہنمائوں کوکیسے سابق صدرکی واپسی کاعلم ہوا،ن لیگ سے رابطہ کس ملک میں ہوا؟اہم سیاسی جماعت کے رہنمانے مفاہمت کے بادشاہ کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

آصف زرداری کی واپسی ایک بارپھرغیریقینی ،پیپلزپارٹی رہنمائوں کوکیسے سابق صدرکی واپسی کاعلم ہوا،ن لیگ سے رابطہ کس ملک میں ہوا؟اہم سیاسی جماعت کے رہنمانے مفاہمت کے بادشاہ کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کو پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے بڑا رسک قرار دے دیا۔ آصف علی زرداری کی وطن واپسی بدستور معمہ بنی ہوئی ہے ان کی کراچی آمد پر پیپلزپارٹی کے رہنما بھی پریشان ہیں لیکن سابق صدر آصف زرداری بہت زیادہ پر اعتماد دکھائی دیتے ہیں… Continue 23reading آصف زرداری کی واپسی ایک بارپھرغیریقینی ،پیپلزپارٹی رہنمائوں کوکیسے سابق صدرکی واپسی کاعلم ہوا،ن لیگ سے رابطہ کس ملک میں ہوا؟اہم سیاسی جماعت کے رہنمانے مفاہمت کے بادشاہ کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی وطن واپسی کا شیڈول تیارکرلیا گیا۔ آصف زرداری تئیس دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کی واپس پرمسلم لیگ (فنکشنل ) اورمسلم لیگ (ن) کے کئی بڑے رہنماپیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔ آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپسی پردوروزکراچی… Continue 23reading آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں بینچ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور کو بیرون ملک علاج… Continue 23reading پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

سندھ اسمبلی کا خلاف شریعت قانون ۔۔ سابق صدر آصف زرداری کو اہم شخصیت نےفون گھما دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

سندھ اسمبلی کا خلاف شریعت قانون ۔۔ سابق صدر آصف زرداری کو اہم شخصیت نےفون گھما دیا

لاہور(آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فون کرکے سندھ اسمبلی کے پاس کردہ تبدیلی مذہب کے بل کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ اسمبلی خلاف آئین و شریعت قانون سازی کررہی ہے ۔73کا متفقہ آئین بھٹو کا قوم… Continue 23reading سندھ اسمبلی کا خلاف شریعت قانون ۔۔ سابق صدر آصف زرداری کو اہم شخصیت نےفون گھما دیا

Page 11 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12