بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ ذوالفقارعلی مرزانے دعوی کیاہے کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوآصف علی زرداری نے قتل کرایا ہےجبکہ آصف علی زرداری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمامحمدخان چاچڑنے قتلکیاجبکہ اس کاڈرائیورجس کانام سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھااوربعد میں سلوجنوبی افریقہ چلاگیااوروہاں پرماراگیا۔ ذوالفقارمرزانے کہاکہ جیل سےڈاکٹرجاوید شاہ… Continue 23reading بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

نواز شریف اور آصف زرداری کے بیک ڈور رابطے, کیا معاملات چل رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2017

نواز شریف اور آصف زرداری کے بیک ڈور رابطے, کیا معاملات چل رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نو از شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان بیک ڈور را بطوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن ) حسین حقانی کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنانے کے مطالبے سے دستبر دار ہو گئی ۔دونوں پارٹیو ں کے قائدین کا پارلیمانی کمیشن بنانے کی… Continue 23reading نواز شریف اور آصف زرداری کے بیک ڈور رابطے, کیا معاملات چل رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری کا آئندہ انتخابات کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکمت عملی بناے کا فیصلہ ‘جے یوآئی (ف) عوامی تحر یک ‘(ق) لیگ سمیت دیگرا پوزیشن جماعتوں کے قائدین سے مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے ۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

میں ایسے نہیں اتروں گا پہلے تم ۔۔۔! سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہیلی کاپٹر سے اترنے سے انکار کردیا وجہ کیا تھی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

میں ایسے نہیں اتروں گا پہلے تم ۔۔۔! سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہیلی کاپٹر سے اترنے سے انکار کردیا وجہ کیا تھی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے مٹی پر چلنے سے گریز کا مظاہرہ سامنے آیاجب انہوں نے چند قدم چلنے کے لیے قالین بچھنے کا انتظار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری حب کے مختصر دورے پر گئے، پھر واپس کراچی آئے تو ان… Continue 23reading میں ایسے نہیں اتروں گا پہلے تم ۔۔۔! سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہیلی کاپٹر سے اترنے سے انکار کردیا وجہ کیا تھی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

’’سیاست انسانی خون سے بالاتر ‘‘ وطن واپسی کے بعد سابق آصف علی زرداری سانحہ سیہون کے متاثرین سے ملاقات کرنے کی بجائے کہاں پہنچ گئے ؟ 

datetime 19  فروری‬‮  2017

’’سیاست انسانی خون سے بالاتر ‘‘ وطن واپسی کے بعد سابق آصف علی زرداری سانحہ سیہون کے متاثرین سے ملاقات کرنے کی بجائے کہاں پہنچ گئے ؟ 

کراچی (مانیٹرنگ گ ڈیسک) یادش بخیر کہ گشتہ دنوں معروف روحانی مرکز سیہون شریف میں خوفناک بم دھماکہ ہو اجہاں 100کے قریب افراد شہید اور 150سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ سندھ کی تاریخ کا انتہائی انتہائی خوفناک حادثہ تھا جہاں اس قدر بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئیں ۔ افسوسناک امر یہ تھا کہ سانحے کے متاثرین کیلئے سندھ حکومت تو کچھ… Continue 23reading ’’سیاست انسانی خون سے بالاتر ‘‘ وطن واپسی کے بعد سابق آصف علی زرداری سانحہ سیہون کے متاثرین سے ملاقات کرنے کی بجائے کہاں پہنچ گئے ؟ 

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کی 17 فروری کو وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق آصف زرداری وطن واپسی پر فاٹا کے تمام فریقین سے ملاقات کریں گے۔ بلاول زرداری کا سولہ فروری کے بجائے اب 27 فروری کو وطن واپسی کا امکان ہے۔

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کونومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے کادعوت نامہ مل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری آئندہ ہفتے اس تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

ایازسومرواورعزراپیجونے استعفے سپیکرکونہیں بھیجے ،آصف زرداری پیپلزپارٹی سے اظہارلاتعلقی کرکے این جی اوقراردے چکے ،سینئرسیاسی رہنمائوں کے اہم انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2017

ایازسومرواورعزراپیجونے استعفے سپیکرکونہیں بھیجے ،آصف زرداری پیپلزپارٹی سے اظہارلاتعلقی کرکے این جی اوقراردے چکے ،سینئرسیاسی رہنمائوں کے اہم انکشافات

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی ورکرز کے قائدین ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہید خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ اور نواب شاہ کی قومی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا،کیوں کہ دونوں نشستوں پر موجود اراکین قومی اسمبلی ایاز سومرو اور ڈاکٹر عزرا پیچوہو نے تاحال اپنے استعفے… Continue 23reading ایازسومرواورعزراپیجونے استعفے سپیکرکونہیں بھیجے ،آصف زرداری پیپلزپارٹی سے اظہارلاتعلقی کرکے این جی اوقراردے چکے ،سینئرسیاسی رہنمائوں کے اہم انکشافات

ضمنی الیکشن ‘زرداری اور بلاول کو مختلف انتخابی نشان الاٹ, ایسا کیوں کیا گیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

ضمنی الیکشن ‘زرداری اور بلاول کو مختلف انتخابی نشان الاٹ, ایسا کیوں کیا گیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری سندھ میں قومی اسمبلی کے دو مختلف حلقوں پر ضمنی الیکشن میں دو مختلف انتخابی نشانات کے ساتھ حصہ لیں گے۔ذرائع کے مطا بق ایک قانونی رکاوٹ کی وجہ سے ایسا کیا جارہا ہے، سیاسی جماعتوں کے آرڈر 2002 کے… Continue 23reading ضمنی الیکشن ‘زرداری اور بلاول کو مختلف انتخابی نشان الاٹ, ایسا کیوں کیا گیا ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

Page 9 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12