اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کونومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے کادعوت نامہ مل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری آئندہ ہفتے اس تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دنیابھرمیں مہمانوں کودعوت نامے جاری کئے گئے ہیں ان مہمانوں میں آصف علی زرداری بھی شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…