پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

آصف زرداری کا چیف جسٹس کے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم

datetime 19  اپریل‬‮  2023

آصف زرداری کا چیف جسٹس کے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے بارے میں مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔الیکشن کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ اگر تمام… Continue 23reading آصف زرداری کا چیف جسٹس کے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم

بعض افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکلات سے دوچار ہے، آصف علی زرداری

datetime 9  اپریل‬‮  2023

بعض افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکلات سے دوچار ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکل وقت کا سامنا کر رہا ہے۔ 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پرانہوں نے کہا کہ آئین کے تحفظ کے لیے کسی بھی قْربانی سے گریز نہیں… Continue 23reading بعض افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکلات سے دوچار ہے، آصف علی زرداری

تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

لاہور(آن لائن)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنمائوں کی قیادت میں نیا گروپ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی اور اس سلسلے… Continue 23reading تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

آصف علی زرداری اورشہید بے نظیر کی محبت کی خوبصورت داستان سامنے آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

آصف علی زرداری اورشہید بے نظیر کی محبت کی خوبصورت داستان سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی محبت کی ایک خوبصورت داستان سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے پرانے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو دورانِ انٹرویو ایک سوال کے جواب میں… Continue 23reading آصف علی زرداری اورشہید بے نظیر کی محبت کی خوبصورت داستان سامنے آگئی

آصف علی زرداری کا شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2022

آصف علی زرداری کا شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے اور کہا کہ انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش اسی دوران کی،سابق وزیراعظم عمران خان بال ٹیمپرنگ کے بغیر سیاست میں کامیاب نہیں ہوسکتے،پی ٹی آئی کو سمجھنا چاہیے کہ اسمبلی میں واپس آجائیں، نفرت… Continue 23reading آصف علی زرداری کا شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف

دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

datetime 3  فروری‬‮  2022

دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی کی حفاظت کرنے والوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ… Continue 23reading دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے قوم کے ہیرو اور قابل فخر بیٹے ہیں، آصف علی زرداری

ملک شدید خطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں، آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت میں بڑے خدشہ کا اظہار کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

ملک شدید خطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں، آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت میں بڑے خدشہ کا اظہار کر دیا

لاہور(این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی،ملک شدید خطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں،حکومت کو گھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہو چکا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارسابق صدر آصف علی زرداری… Continue 23reading ملک شدید خطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں، آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت میں بڑے خدشہ کا اظہار کر دیا

آصف علی زرداری کے سوال پر نواز شریف کا ایسا جواب کہ پی ڈی ایم اجلاس قہقہوں سے گونج اٹھا‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

آصف علی زرداری کے سوال پر نواز شریف کا ایسا جواب کہ پی ڈی ایم اجلاس قہقہوں سے گونج اٹھا‎

اسلام آباد(آن لائن )اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے منگل کو اجلاس کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف لندن اور سابق صدر… Continue 23reading آصف علی زرداری کے سوال پر نواز شریف کا ایسا جواب کہ پی ڈی ایم اجلاس قہقہوں سے گونج اٹھا‎

آصف علی زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا ؟ پیپلز پارٹی نے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

آصف علی زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا ؟ پیپلز پارٹی نے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پی پی رہنماچوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری نااہل ہوئے تو آصفہ بھٹو ان کی جگہ الیکشن لڑیں گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کو گزشتہ روز لانچ نہیں کیا گیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں ہیں۔ چوہدری منظور حسین… Continue 23reading آصف علی زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا ؟ پیپلز پارٹی نے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

Page 1 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12