جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(آن لائن)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنمائوں کی قیادت میں نیا گروپ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی اور اس سلسلے میںرابطوں اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ، نئے گروپ میں سینٹرل اور جنوبی پنجا ب کے اہم سیاسی خاندانوں کی شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے گروپ کی قیادت پی ٹی آئی پنجاب کی سابق شخصیت کر سکتی ہے نئے گروپ کی قیادت کس کو سونپی جائے گی یہ کہنا قبل از وقت ہے، نیا گروپ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…