ماضی میں غلطیاں اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اور برا بھلا حکومت کو کہا جاتا تھا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلطیاں حکومت کر رہی ہے لیکن ان کا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر جا گرتا ہے
آپ اگر واہگہ بارڈر سے امرتسر کی طرف جائیں تو پانچ کلو میٹر بعد پُل کنجری نام کا ایک چھوٹاسا گائوں آتا ہے‘ یہ پاک بھارت سرحد پر واقع ہے اور یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مسلمان بیوی موراں کا گائوں تھا‘ رنجیت سنگھ کے حرم میں 20 خواتین تھیں‘ ان میں دو مسلمان تھیں‘… Continue 23reading ماضی میں غلطیاں اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اور برا بھلا حکومت کو کہا جاتا تھا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلطیاں حکومت کر رہی ہے لیکن ان کا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر جا گرتا ہے