منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

شاہد خاقان عباسی کی قصہ گوئی عروج پر تھی‘ وہ سرد آواز میں بولے ’’مسجد سے واپسی پر ہم نے سراجیوو میں بربادی دیکھی‘ عمارتیں گری ہوئی تھیں‘ دیواروں میں گولیوں اور گولوں کے چھید تھے‘ ہمارے کانوائے پر بھی فائرنگ ہوتی رہی لیکن ہم بکتر بند گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے‘ ہم نے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

2018ء میں میاں نواز شریف پر مقدمے چل رہے تھے‘ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے‘ عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں عروج پر تھیں اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی پروفائلنگ کے لیے ملک بھر کے بزنس مینوں‘ صحافیوں اور سیاست دنوں سے ملاقات کر رہی تھی‘ میں بھی ایک ایسی ملاقات میں شریک تھا… Continue 23reading قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

ڈیجیٹل فاسٹنگ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ… Continue 23reading ڈیجیٹل فاسٹنگ

دفنا دیں یا جگا دیں

datetime 16  فروری‬‮  2023

دفنا دیں یا جگا دیں

وہ ایک پاگل تھا‘ اس کا کہنا تھا میں ’’جادو کا ایکسپرٹ‘‘ ہوں‘وہ مختلف لوگوں پر جھاڑ پھونک کرتا رہتا تھا‘ لوگوں نے اس کی شکایت کی‘ پولیس آئی اور وہ 2019ء میں گرفتار کر لیا گیا‘ وہ دو سال جیل رہا‘ اس دوران اس کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی‘ وہ جون 2022ء… Continue 23reading دفنا دیں یا جگا دیں

اب تو آنکھیں کھول لیں

datetime 2  فروری‬‮  2023

اب تو آنکھیں کھول لیں

یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم… Continue 23reading اب تو آنکھیں کھول لیں

ہم میں آخر کیا کمی ہے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2023

ہم میں آخر کیا کمی ہے؟

آغا حسن عابدی پاکستان کے بہت بڑے بینکر تھے‘ عابدی صاحب نے 1972ء میں بی سی سی آئی بینک (بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل) کے نام سے بینک بنایا اور کمال کر دیا‘ بی سی سی آئی کی 78 ملکوں میں برانچیں اور 20 بلین ڈالر کے اثاثے تھے‘ یہ اپنے زمانے میں دنیا… Continue 23reading ہم میں آخر کیا کمی ہے؟

ایکسٹینشن اور ایوان صدر کی ملاقاتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2023

ایکسٹینشن اور ایوان صدر کی ملاقاتیں

27 اکتوبر 2022ء کی صبح ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ایک تہلکہ خیز پریس کانفرنس کی تھی‘یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ڈی جی آئی کی پہلی پریس کانفرنس تھی‘لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اس میں انکشاف کیا‘ عمران خان نے مارچ میں… Continue 23reading ایکسٹینشن اور ایوان صدر کی ملاقاتیں

جرمن شرمندگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

جرمن شرمندگی

میں نے عرض کیا ’’میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے؟‘‘ وہ ہنسا اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ’’میں جانتا ہوں آپ مجھ سے کیا پوچھیں گے؟‘‘ میں بھی ہنس پڑا‘ وہ بولا ’’ہم جرمن دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں ہم سے صرف ایک ہی سوال پوچھا جاتا ہے’’… Continue 23reading جرمن شرمندگی

دنیا کا آٹھواں عجوبہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

دنیا کا آٹھواں عجوبہ

کمبوڈیا کا اہم ترین سیاحتی مقام اینکور واٹ (Angkor Wat) کے مندر ہیں‘ یہ مندر سیم ریپ (Seim Reap) شہر میں ہیں اور سیم ریپ پونوم پین سے چھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ملک کے وسط میں واقع ہے‘ سیم ریپ جنگلوں میں گھرا ہوا‘ سرسبز‘ شاداب اور کھلا ڈھلا فرحت بخش شہر ہے‘ اس… Continue 23reading دنیا کا آٹھواں عجوبہ

1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 54