رنگ روڈ کے نئے انکشافات
وزیراعظم کو اپنے کانوں اور آنکھوں پریقین نہیں آیا‘ وہ رکے اور زور دے کر کہا ’’آپ دوبارہ بتایے گا‘‘ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈی جی نے اپنی بات دہرا دی‘ وزیراعظم نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگا لی اور لمبے لمبے سانس لینے لگے‘ کمرے میں ’’پن ڈراپ‘‘خاموشی چھا گئی‘تمام لوگ وزیراعظم کے چہرے… Continue 23reading رنگ روڈ کے نئے انکشافات