خان کوالیکشن سوٹ نہیں کرتے
دسمبر 2022ء میں عمران خان زمان پارک میں تھے اور باہر کارکنوں‘ پولیس اور رینجرز کا پہرہ تھا‘ خان صاحب نے پنجاب اور کے پی میں اپنی حکومتیں ختم کرنے کا اعلان کر رکھا تھا بس تاریخ باقی تھی‘ چودھری پرویز الٰہی حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے تھے‘ یہ 15 سال بعد بڑی مشکل سے اقتدار… Continue 23reading خان کوالیکشن سوٹ نہیں کرتے







































