اگر الیکشن ہی خالص نہیں ہوں گے تو!
مجھے چند سال قبل تین چار مرتبہ آسٹریلیا جانے کا اتفاق ہوا‘ میں نے آدھا آسٹریلیا دیکھا اور اپنے پرانے دوست مظہر بخاری کی کمپنی کو انجوائے کیا‘ مظہر بخاری میرے کیریئرکے ابتدائی دنوں میں ہمارا ساتھی تھا‘ وہ دبنگ ایڈیٹر تھا‘ خبر کو سمجھتا تھا اور اس کی نہایت شان دار سرخی بناتا تھا‘1996ء… Continue 23reading اگر الیکشن ہی خالص نہیں ہوں گے تو!