پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’پی ٹی آئی دھرنا ‘‘ حالات قابو سے باہر ہوگئے ۔۔بڑے پیمانے پر گرفتاریاں 

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

’’پی ٹی آئی دھرنا ‘‘ حالات قابو سے باہر ہوگئے ۔۔بڑے پیمانے پر گرفتاریاں 

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد میں بنگش روڈ پر پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے بعد بنی گالہ جانے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔ تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے سے قبل پولیس کی جانب سے… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی دھرنا ‘‘ حالات قابو سے باہر ہوگئے ۔۔بڑے پیمانے پر گرفتاریاں 

تحریک انصاف کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے پنجاب حکومت کا ’’خفیہ گرینڈ پلان‘‘ سامنے آ گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے پنجاب حکومت کا ’’خفیہ گرینڈ پلان‘‘ سامنے آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے اور قافلوں کی روانگی روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے منصوبہ تیار کرلیا‘یکم نومبر کو شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو مٹی بھرے کنٹینرز لگا کر بند کیا جائے گا، حساس مقامات پر کیٹنرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے پنجاب حکومت کا ’’خفیہ گرینڈ پلان‘‘ سامنے آ گیا

وفاقی وزارت پرفائز رہنے والی کون سی شخصیت آج پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے جا رہی ہے؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

وفاقی وزارت پرفائز رہنے والی کون سی شخصیت آج پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے جا رہی ہے؟

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)سابق وزیرنبیل گبول آج تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نبیل گبول متحدہ قومی موومنٹ کوچھوڑنے کے بعدکافی عرصے سے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی کوشش کررہے تھے لیکن تحریک انصاف کے بعض رہنما ان کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے تھے۔ سابق وزیر آج پریس کانفرنس میں… Continue 23reading وفاقی وزارت پرفائز رہنے والی کون سی شخصیت آج پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے جا رہی ہے؟

کپتان بازی لے گیا، عمران خان صبح صبح بنی گالہ میں کیا کرتے رہے؟ بڑی خبر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

کپتان بازی لے گیا، عمران خان صبح صبح بنی گالہ میں کیا کرتے رہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی) بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر کھلاڑیوں کا ہجوم برقرار رہا ٗدونومبر کے احتجاج میں شرکت کیلئے ملک بھر س کارکنوں کی آمد کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا تحریک انصاف کے کارکن تمام رکاوٹیں عبور کرکے دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے بنی گالہ پہنچے… Continue 23reading کپتان بازی لے گیا، عمران خان صبح صبح بنی گالہ میں کیا کرتے رہے؟ بڑی خبر

بریکنگ نیوز بارڈر کو اچانک سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

بریکنگ نیوز بارڈر کو اچانک سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے آنیوالے کارکنان کو روکنے کیلئے پنجاب بھر کے دوسرے صوبوں کے ساتھ جڑے ہوئے بارڈر کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے تحریک انصاف کارکنوں کو روکنے کیلئے پنجاب کا… Continue 23reading بریکنگ نیوز بارڈر کو اچانک سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اچانک کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک بھر کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دو نومبر کا انتظار کئے بغیر فوراََ بنی گالہ، اسلام… Continue 23reading عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ)گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے، تفصیل کے مطابق گلوکار سلمان احمد کو پولیس نے گرفتار کرکے گاڑی میں بٹھایا ہی تھا کہ گلوکار سلمان احمد دروازہ کھول کر گاڑی سے فرار ہو گئے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا۔ تفصیل… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو خوف ہے، وہ خوفزدہ ہے اور اس نے ہمارے کارکنوں کو گرفتار کروا دیا ہے۔ ہمارے… Continue 23reading عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء معروف گلوکار گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء معروف گلوکار گرفتار

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نظر بندی توڑ کر اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے باہر آ گئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ عمران خان… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء معروف گلوکار گرفتار

Page 6 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12