ایک عمران قصور میں پکڑا گیا ، دوسرا پورے پاکستان میں پکڑا گیاہے، کیپٹن صفدر نے کپتان کو نشانے پر رکھ لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بیچارا عمران گھر میں بیٹھ گیا ہے، ایک عمران قصور میں پکڑا گیا ہے، دوسرا پورے پاکستان میں پکڑا گیا ہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر… Continue 23reading ایک عمران قصور میں پکڑا گیا ، دوسرا پورے پاکستان میں پکڑا گیاہے، کیپٹن صفدر نے کپتان کو نشانے پر رکھ لیا