منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان میاں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کرتا ہے کیونکہ اگر یہ لوگ اسحاق ڈار کی طرح ملک سے فرار ہو گئے تو پھر ان

افراد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ ملکی دولت لوٹنے والوں کو فرار کا رستہ نہیں ملنا چاہیے لہٰذ اس مقدس ایوان کی متفقہ رائے ہے حکومت پاکستان فی الفور میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کا نام ای سی ایل میں شامل کرے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…