’’پی اسی ایل کا فیور ‘‘ کامیاب ترین کھلاڑی کون رہا؟شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن خبر
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ ll کے فائنل سے قبل تک کراچی کنگزکے سہیل خان کامیاب ترین بولررہے۔انہوںنے9میچوں میں31.3اووروں میں 240 رنز دے کر15کی اوسط سے16وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپشاورزلمی کے وہاب ریاض نے9میچوں میں30اووروں میں190رنزدے کر14.61کی اوسط سے13وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپراسلام آبادیونائیٹڈ کے رمان رئیس نے7میچوں میں26.1اووروں میں162رنزدے کر13.50کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔چوتھے نمبراسلام آبادیونائیٹڈکے محمدسمیع نے9میچوں میں31اووروں… Continue 23reading ’’پی اسی ایل کا فیور ‘‘ کامیاب ترین کھلاڑی کون رہا؟شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن خبر