عظیم بلے باز برائن لارا نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین بلے باز اور لیجنڈ کرکٹر برائن لارا کو پی ایس ایل کی رونقوں نے بے چین کر دیا۔ پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کوچ وقاریونس کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ویسٹ انڈین لیجنڈری بلے… Continue 23reading عظیم بلے باز برائن لارا نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا