پاکستان سپر لیگ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائینگے
دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں (کل) پیر کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ۔شیڈول کے مطابق یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ کا چھٹا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز پہلے دونوں میچز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ساتویں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائینگے