بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’باتیں کیا ہوتی رہیں ۔۔ خبر کیا آگئی ‘‘ پی ایس ایل میں کون کون سے غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈیٹرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کر لیا۔ بنگلہ دیش کے انعام الحق،زمبابوے کے شین ایرون،ہالینڈ کے مورنے وین وائیک ، زمبابوے کے ایلٹن چیگمبرا،یو اے ای کے ریاض ایمرط اسکواڈ میں شامل ہیں۔ زخمی عمر گل کی جگہ فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ۔یاد رہے کوئٹہ گلیڈیٹرز کے5 غیر ملکی کھلاڑیوں نے

لاہور میں فائنل کھیلنے سےانکار کردیا تھا۔ جس کے بعد انکے متبادل کے طور پر کوئٹہ گلیڈیٹرز نے بنگلہ دیش کے انعام الحق، زمبابے کے شین ایرون، ایلٹن چیگمبرا، ہالینڈ کے مورنے وین وائیک، یو اے ای کے ریاض ایمرط کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز سکواڈ میں دیگر بین الاقوامی کھلاڑیوں میں محمود اللہ بنگلہ دیش، نیٹھن میکلم نیوزی لینڈ، تائمل مل انگلینڈ، ٹیشارا پریرا سری لنکا، کیون پیٹرسن سائوتھ افریقہ، رایلی راسیو سائوتھ افریقہ، لیوک رائٹ انگلینڈ کے کھلاڑی شامل ہیں۔جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں ہیں، ڈیرن سمی ویسٹ انڈیز، اینڈر فلیچر ویسٹ انڈیز، دلشان سری لنکا، شرس جوردن انگلینڈ، ایون مورگن انگلینڈ، سمٹھ پٹیل انگلینڈ، مارلن سیموئل ویسٹ انڈیز اور تمیم اقبال بنگلہ دیش کے کھلاڑی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…