جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو (ایف بی آر) کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر… Continue 23reading ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک ہو ساتھ ہی… Continue 23reading میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، عمران خان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ،نعیم الحق اور مفتی سعید کی مبینہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ،نعیم الحق اور مفتی سعید کی مبینہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے 2018میں اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سے باقاعدہ شادی کی،نکاح کی یہ تقریب لاہور میں بشریٰ مانیکا کے گھر پر انجام پائی۔عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے رکن مفتی سعید نے پڑھایا جب کہ… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ،نعیم الحق اور مفتی سعید کی مبینہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سی پیک کے اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے منصوبے پرکام کاجلد آغازعلاقائی ترقی کا باعث بنے گا،افغانستان کوانسانی بحران سے بچانے کیلئے مدد کرنی ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تاریخ بدل ڈالی، قوم کو آپ سب پر فخر ہے، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تاریخ بدل ڈالی، قوم کو آپ سب پر فخر ہے، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور بالخصوص بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی کارکردگی کو سراہا ہے، وزیراعظم نے قومی ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ قوم کو آپ پر فخر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے… Continue 23reading پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تاریخ بدل ڈالی، قوم کو آپ سب پر فخر ہے، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

عمران خان کی تحریک سے مذاکرات کی ہدایت ، اہم وفاقی وزرا لاہور پہنچ گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان کی تحریک سے مذاکرات کی ہدایت ، اہم وفاقی وزرا لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کوتحریک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور تحریک کے احتجاج کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور… Continue 23reading عمران خان کی تحریک سے مذاکرات کی ہدایت ، اہم وفاقی وزرا لاہور پہنچ گئے

تحریک کا اسلام آباد کی جانب تیزی سے بڑھتا لانگ مارچ، وزیر اعظم نے سعودیہ روانگی سے قبل وزیر داخلہ کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

تحریک کا اسلام آباد کی جانب تیزی سے بڑھتا لانگ مارچ، وزیر اعظم نے سعودیہ روانگی سے قبل وزیر داخلہ کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان سے مختصر ملاقات کی ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے… Continue 23reading تحریک کا اسلام آباد کی جانب تیزی سے بڑھتا لانگ مارچ، وزیر اعظم نے سعودیہ روانگی سے قبل وزیر داخلہ کو اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر… Continue 23reading وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا عمران خان کے گلے پڑ گیا، وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی، وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا عمران خان کے گلے پڑ گیا، وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی، وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی

اسلام آباد ( آن لائن)ڈی جی آئی ایس کی تعیناتی کے معاملے پر حکمران جماعت تحریک انصاف کے اتحادیوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کاساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے ،حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے ،ایم کیو ایم اور… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا عمران خان کے گلے پڑ گیا، وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی، وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی

Page 118 of 596
1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 596