پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کا دورہ میانوالی ،دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا دورہ میانوالی ،دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع

میانوالی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ میانوالی کے موقع پر دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے میانوالی میں جلسے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنرل بس اسٹینڈ مکمل طور خالی کروالیا گیا ہے، میانوالی میں دوسرے شہروں سے آنے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ میانوالی ،دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع

عمران خان سے مصر کی معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

عمران خان سے مصر کی معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان سے مصر کی معروف کاروباری شخصیت نجیب اْنسی ساویرسی نے ملاقات کی ۔ نجیب انسی ساویرس نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور موجودہ صورتحال کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین قرار دیا۔ اسکے علاوہ ملاقات میں پاکستان میں… Continue 23reading عمران خان سے مصر کی معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات

میں نے نریندر مودی سے رابطے کئے مگر و ہ ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے دبنگ پیغام جاری کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

میں نے نریندر مودی سے رابطے کئے مگر و ہ ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے دبنگ پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی صورتحال سرد جنگ کی جانب جاتی دکھائی دے رہی ہے اور بلاکس بن رہے ہیں جسے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے اور پاکستان کو کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہیے،ہمارے سامنے بڑا مسئلہ افغانستان ہے جہاں اس سے برے حالات ہوسکتے… Continue 23reading میں نے نریندر مودی سے رابطے کئے مگر و ہ ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے دبنگ پیغام جاری کردیا

اسمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہونے سے مہنگائی بڑھتی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

اسمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہونے سے مہنگائی بڑھتی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلا م آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچتا ہے،گندم، یوریا، چینی، آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات لیئے جائیں، اقدامات کا مقصد عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعظم… Continue 23reading اسمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہونے سے مہنگائی بڑھتی ہے، وزیراعظم عمران خان

ججز موجودگی میں سیمینار میں سزا یافتہ شخص کو بطور مہمان خصوصی بلانے سے پیغام گیا کہ ڈاکہ مارنا ہے تو بڑا ڈاکہ مارو، عمران خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ججز موجودگی میں سیمینار میں سزا یافتہ شخص کو بطور مہمان خصوصی بلانے سے پیغام گیا کہ ڈاکہ مارنا ہے تو بڑا ڈاکہ مارو، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مدعو کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی، جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے… Continue 23reading ججز موجودگی میں سیمینار میں سزا یافتہ شخص کو بطور مہمان خصوصی بلانے سے پیغام گیا کہ ڈاکہ مارنا ہے تو بڑا ڈاکہ مارو، عمران خان

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اور واجبات1947 سے 2018 تک 71 سال میں 30 کھرب تک پہنچے جبکہ خان صاحب نے صرف3 سال میں یہ کام کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان صاحب نے صرف 3 سال میں ملکی قرضے… Continue 23reading عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

افسوس ایک سزا یافتہ ملزم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، عمران خان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

افسوس ایک سزا یافتہ ملزم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہمیں اپنی اخلاقیات کا معیاربلند کرنا ہو گا،جس قوم کی اخلاقیات ختم ہوجائے یا ان میں اچھے برے کی تمیز ختم ہوجائے وہ قوم ختم ہوجاتی ہے، ہمارا سسٹم کرپٹ ہے اس کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، مجھے افسوس ہے ججز… Continue 23reading افسوس ایک سزا یافتہ ملزم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، عمران خان

عمران خان انٹرنیشنل سپورٹس شخصیت قرار ، دبئی کا عالمی سپورٹس ایوارڈ جیت لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان انٹرنیشنل سپورٹس شخصیت قرار ، دبئی کا عالمی سپورٹس ایوارڈ جیت لیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ اعزاز 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے… Continue 23reading عمران خان انٹرنیشنل سپورٹس شخصیت قرار ، دبئی کا عالمی سپورٹس ایوارڈ جیت لیا

آپ صرف ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں،یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے، عمران خان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

آپ صرف ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں،یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنمائوں اور ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف پیکج سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading آپ صرف ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں،یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے، عمران خان