جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نظامِ حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے، عمران خان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

نظامِ حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نظامِ حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے،فلاحی ریاست اور قانون کی بالادستی ریاستِ مدنیہ کے سنہری اصول تھے، حکومت ملک میں انصاف و قانون کی بالادستی مکمل طور پر قائم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔پیر کو جاری اعلامیہ کے… Continue 23reading نظامِ حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے، عمران خان

امریکی اخبار کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

امریکی اخبار کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءاور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سے دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا۔معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برسوں سے افغانستان میں امریکی جارحیت کو… Continue 23reading امریکی اخبار کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئی

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ترک ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، اور ان میں سے جو گروپس مفاہمت کے خواہش مند ہیں، ہم… Continue 23reading ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

مہنگائی عارضی، گھبرانا نہیں ، جلد کمی آئے گی ، وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو مزید صبر کی تلقین

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

مہنگائی عارضی، گھبرانا نہیں ، جلد کمی آئے گی ، وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو مزید صبر کی تلقین

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی۔ کورونا وبا کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو مشکلات… Continue 23reading مہنگائی عارضی، گھبرانا نہیں ، جلد کمی آئے گی ، وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو مزید صبر کی تلقین

الیکشن کا سوچتے رہے تو ملک کبھی آگے نہیں بڑھے گا،عمران خان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کا سوچتے رہے تو ملک کبھی آگے نہیں بڑھے گا،عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک طویل المدتی منصوبہ بندی سے ہی آگے بڑھتے ہیں، اگر الیکشن کا سوچتے رہیں تو ملک کبھی آگے بڑھے گا ہی نہیں،مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر میں خرچ ہونے والی رقم کی چھان بین کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے… Continue 23reading الیکشن کا سوچتے رہے تو ملک کبھی آگے نہیں بڑھے گا،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے،پاکستانی حکومتیں ماضی میں قانونی حیثیت کے حصول کیلئے امریکہ کو افغانستان کے معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80ہزار پاکستانی شہید ہوئے ،150ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ، وزیر اعظم عمران خان

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80ہزار پاکستانی شہید ہوئے ،150ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ، وزیر اعظم عمران خان

اقوام متحدہ (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80ہزار پاکستانی شہید ہوئے ،150ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا افغانستان کی موجودہ صورتحال یعنی وہاں ہونے… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80ہزار پاکستانی شہید ہوئے ،150ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد /اقوام متحدہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن کا دارومدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے گھنائونے اقدامات جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں،بھارت کی فوجی طاقت میں اضافہ، جوہری ہتھیاروں کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

ریاست مدینہ کی بات اس لیے کرتا ہوںکیونکہ۔۔۔ عمران خان کھل کر بول پڑے

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

ریاست مدینہ کی بات اس لیے کرتا ہوںکیونکہ۔۔۔ عمران خان کھل کر بول پڑے

ڈیرہ اسمٰعیل خان(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے بڑے مافیاز بیٹھے ہیں اور یہ قانون کی حکمرانی نہیں چاہتے، مافیاز کہتے ہیں ہمیں این آ ر او دو اور غریب کو پکڑ، مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے،ماضی کے… Continue 23reading ریاست مدینہ کی بات اس لیے کرتا ہوںکیونکہ۔۔۔ عمران خان کھل کر بول پڑے

Page 120 of 596
1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 596