بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان اور چین اپنی آنیوالی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے ، وزیراعظم عمران خان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور چین اپنی آنیوالی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے،پاکستان میں صنعتیں لگانے والے تمام چینی سرمایہ کاروں کو ہنگامی بنیادوں پر سہولیات دی جائیں، سڑکوں اور یوٹیلیٹی سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان سے… Continue 23reading پاکستان اور چین اپنی آنیوالی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے ، وزیراعظم عمران خان

شدید علالت کے باوجودکس کس نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی؟عمران خان بھی شکر گزار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شدید علالت کے باوجودکس کس نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی؟عمران خان بھی شکر گزار

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض ارکان قومی اسمبلی نے شدید علالت کے باوجود اجلاس میں شرکت کی ، پاکستان تحریک انصاف اور قوم کی جانب سے ان ارکان اسمبلی کے جذبے کو سراہتا ہوں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میںوزیراعظم نے کہا… Continue 23reading شدید علالت کے باوجودکس کس نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی؟عمران خان بھی شکر گزار

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ بیرون ملک کام کرنے والے محنت… Continue 23reading عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

پاکستان کے آج جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے دبئی جانے کا امکان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کے آج جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے دبئی جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے آج جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی جانے کا امکان ،تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کون سی ٹیم کرے گی اس بات کا فیصلہ آج ہوگا تاہم وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی ٹیم کی سیمی… Continue 23reading پاکستان کے آج جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے دبئی جانے کا امکان

حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، وزیر اعظم عمران خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے،ایک معاشرہ جس کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتی وہ انصاف بھی نہیں کرسکتا، وہ پھر این آر او دیتا ہے اور چوروں سے ڈیل کرتا ہے،اگر آپ… Continue 23reading حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، وزیر اعظم عمران خان

کیا سابق آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کروائینگے؟ جانتے ہیں سپریم کورٹ پیشی پرصحافیوں کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

کیا سابق آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کروائینگے؟ جانتے ہیں سپریم کورٹ پیشی پرصحافیوں کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ کے سوال پر مسکرا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ اے پی ایس کیس میں طلب کیا ،وزیر اعظم جب سپریم کورٹ پہنچے… Continue 23reading کیا سابق آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کروائینگے؟ جانتے ہیں سپریم کورٹ پیشی پرصحافیوں کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟

اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کا مقصد کرپٹ نظام کو قبول کرنے کے مترادف ہے،عمران خان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کا مقصد کرپٹ نظام کو قبول کرنے کے مترادف ہے،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کریشن کیخلاف لڑتا ہوں، اپوزیشن کے 2 بڑے خاندانوں سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں، میری تو ماضی میں ان کے ساتھ دوستی ہوا کرتی تھی، اپوزیشن لیڈر پر اربوں کے کیسز ہیں، ہاتھ ملانے کا مقصد کرپٹ نظام کو قبول کرنے کے مترادف ہے،جب کوئی… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کا مقصد کرپٹ نظام کو قبول کرنے کے مترادف ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیگی،سردیوں میں گیس کا مسئلہ بھی جنم لینے والا ہے،پاکستان میں درآمدی گیس پر قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں، مہنگائی کا بھاؤ عالمی ہے جس کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر پر آگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر پر آگئی

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر پر آگئی ۔ اتحادیوں نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران الیکٹرانک ووٹنک مشین پر اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ اٹھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا اور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر پر آگئی