جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

شدید علالت کے باوجودکس کس نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی؟عمران خان بھی شکر گزار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض ارکان قومی اسمبلی نے شدید علالت کے باوجود اجلاس میں شرکت کی ، پاکستان تحریک انصاف اور قوم کی جانب سے ان ارکان اسمبلی کے جذبے کو سراہتا ہوں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میںوزیراعظم نے کہا کہ محمدخیال زمان، احسان اللہ ٹوانہ اور راحت امان اللہ بھٹی شدید علالت کے باوجود اجلاس میں شریک ہوئے ، شیخ رشید احمد نے بھائی کے انتقال کے باوجود اجلا س میں شرکت کی ان کے جذبے کو سراہتا ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…