بہادر ہو تو آؤ اس حلقے میں میرے مقابلے میں الیکشن لڑو ‘ سعد رفیق نے عمران خان کو چیلنج کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف شیر کی طرح بہادر اور عمران گیدڑ کی طرح بزدل شخص ہے ،عمران نے جہانگیر ترین کا کھایا اور انہیں ہی قربانی کا بکرا بنا دیا،بد زبانی نہیں کرنا چاہتے مگر جھوٹ بولو گے تو منہ توڑ جواب دیں گے،ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کر کے… Continue 23reading بہادر ہو تو آؤ اس حلقے میں میرے مقابلے میں الیکشن لڑو ‘ سعد رفیق نے عمران خان کو چیلنج کردیا