اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اورنج منصوبہ کیخلاف عدالت جاکر پی ٹی آئی نے عوام دشمنی کا مظاہرہ کیا ، خواجہ سعد رفیق

datetime 8  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ کے خلاف عدالت جاکر تحریک انصاف نے عوام دشمنی کاایک اور مظاہرہ کیا ، ہیلی کاپٹروں ،جہازوں اور قیمتی گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو عوام کی تکلیف کا کو خیال نہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اورنج لائن منصوبہ کے خلاف عدالت جاکر پی ٹی آئی نے عوام دشمنی کاایک اور مظاہرہ کیا ،اورنج لائن منصوبہ کی تاخیر سے پیدا ہونے والی عوامی اذیت اور لاگت میں اضافے کاذمہ دار کون ہے ؟۔مسلم لیگ (ن) حکومت کو ناکام بنانے کی خواہش رکھنے والے بغض اور حسد میں پاکستان کو ناکام بنانے پرتلے ہیں ، فیصلہ بروقت آ جاتا تو قیمتی آٹھ ماہ ضائع نہ ہوتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…