عمران خان اقتدار کیلئے ’’شیطان ‘‘سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے اورپاکستان مسلم لیگ (ن )کے اہم رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ اقتدار کیلئے عمران خان شیطان سے بھی اتحاد کرسکتے ہیں۔ قاتل کا لقب پانے والی ق لیگ اور ایم کیوایم کو عمران خان نے اتحادی بنالیا ہے۔۔سعد رفیق کا… Continue 23reading عمران خان اقتدار کیلئے ’’شیطان ‘‘سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں