دھماکوں کے بعد شرپسندوں کا ایک اور وار! عمران خان اور سعد رفیق کے حلقے میں ایسا کام کردیا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

15  جولائی  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 131 میں نامعلوم افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بینرز کو آگ لگا دی، آگ لگنے سے والٹن روڈ پل کے فائبر کو بھی نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور عام انتخابات میں بڑے کانٹے دار مقابلے متوقع ہیں ، تاہم سب سے اہم مقابلہ این اے 131 میں تصور کیا جارہا ہے ۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق مدمقابل ہیں اور دونوں کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر ہے۔تاہم این اے 131 میں نامعلوم افراد نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بینرز کو آگ لگا دی، آگ لگنے سے والٹن روڈ پل کے فائبر کو بھی نقصان پہنچا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ کو بجھا دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…