بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان سپر لیگ کا فائنل, بھارت کیا رپورٹنگ کرتا رہا ؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کا فائنل, بھارت کیا رپورٹنگ کرتا رہا ؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے کامیاب انعقاد نے جہاں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی وہیں بین الاقوامی میڈیا نے بھی میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کا اعتراف کیا ہے جب کہ بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا پاکستان سپر لیگ کا فائنل دنیا بھر کی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا فائنل, بھارت کیا رپورٹنگ کرتا رہا ؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2017

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ کرلیا ۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دلائی لامہ اپریل میں بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے دورے پر آئیں گے… Continue 23reading بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

چین نے بھارتی سمندر کی تہہ سے ایسی چیز حاصل کر لی کہ بھارت میں ہلچل مچ گئی !!!

datetime 4  مارچ‬‮  2017

چین نے بھارتی سمندر کی تہہ سے ایسی چیز حاصل کر لی کہ بھارت میں ہلچل مچ گئی !!!

بیجنگ(آن لائن)چین نے بحر ہند میں بھارتی سمندری حدود کے قریب سمندر کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ اپنی سمندری حدود کے قریب اس طرح کی سرگرمیوں نے بھارت کو پریشان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی زیر آب کھدائی کرنے والی… Continue 23reading چین نے بھارتی سمندر کی تہہ سے ایسی چیز حاصل کر لی کہ بھارت میں ہلچل مچ گئی !!!

چین نے بحر ہند کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر حاصل کرلئے صورتحال سے بھارت پریشان

datetime 3  مارچ‬‮  2017

چین نے بحر ہند کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر حاصل کرلئے صورتحال سے بھارت پریشان

بیجنگ(آن لائن)چین نے بحر ہند میں بھارتی سمندری حدود کے قریب سمندر کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ اپنی سمندری حدود کے قریب اس طرح کی سرگرمیوں نے بھارت کو پریشان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی زیر آب کھدائی کرنے والی… Continue 23reading چین نے بحر ہند کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر حاصل کرلئے صورتحال سے بھارت پریشان

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا ایک ہی ہفتے میں دوسرا میزائل چلا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا ایک ہی ہفتے میں دوسرا میزائل چلا دیا

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا ،ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ایٹمی میزائل کا تجربہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی بحریہ نے بحری جہاز کو تباہ کرنے والے کلواری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ تجربہ گزشتہ روز صبح بحیرہ عرب میں کیا گیا۔ ایٹمی میزائل اونچائی تک مار کرنے… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا ایک ہی ہفتے میں دوسرا میزائل چلا دیا

’’بھارت میں لڑکیوں کا احتجاج ‘‘ پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی یاد تازہ ہوگئی ۔۔ لڑکیوں نے آخر ایسا کیا کیا ؟ 

datetime 3  مارچ‬‮  2017

’’بھارت میں لڑکیوں کا احتجاج ‘‘ پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی یاد تازہ ہوگئی ۔۔ لڑکیوں نے آخر ایسا کیا کیا ؟ 

نئی دہلی(ما نیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت میں ہندو انتہا پسندوں کی نفرت اوردھمکیوں کا نشانہ بننے والی طالبہ کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستانی شاعر فیض احمد فیض بھارتی طلبہ کے لیے حریت کا استعارہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق دہلی یونیورسٹی کے طلبا انتہا پسندوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں لیکن… Continue 23reading ’’بھارت میں لڑکیوں کا احتجاج ‘‘ پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی یاد تازہ ہوگئی ۔۔ لڑکیوں نے آخر ایسا کیا کیا ؟ 

بھارت میں مسلمانوں کے مردے نذرآتش،قبرستانوں کا خاتمہ،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

بھارت میں مسلمانوں کے مردے نذرآتش،قبرستانوں کا خاتمہ،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(آئی این پی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا،بی جے پی کے ٹکٹ پر بھارتی پارلیمان کا حصہ بننے والے ساکشی مہاراج کا کہنا ہے کہ ملک… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کے مردے نذرآتش،قبرستانوں کا خاتمہ،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

امریکہ چین کا گھیراؤ کرنا چاہتاہے ،بھارت اس کا جغرافیائی اتحادی ہے،اہم چینی ادارے کے ڈائریکٹر کے انکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2017

امریکہ چین کا گھیراؤ کرنا چاہتاہے ،بھارت اس کا جغرافیائی اتحادی ہے،اہم چینی ادارے کے ڈائریکٹر کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)چین کے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشئین سٹڈیز کے ڈائریکٹر اور عالمی امور کے ماہر ہو شیشنگ نے کہاہے کہ خطے میں موجود تنازعات سی پیک کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتے۔چین کا مقصد تنا زعات کو ابھارنا نہیں بلکہ ان کا حل تلاش کرنا ہے۔امریکہ اپنے جغرافیائی… Continue 23reading امریکہ چین کا گھیراؤ کرنا چاہتاہے ،بھارت اس کا جغرافیائی اتحادی ہے،اہم چینی ادارے کے ڈائریکٹر کے انکشافات

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

لاہور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا جنھیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے… Continue 23reading بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا