بابر اعظم کے مداحوں کے گوگل پر پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات ، شائقین کومحفوظ کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مداحوں کی جانب سے گوگل پر سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات دیکر مداحوں کو محظوظ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ… Continue 23reading بابر اعظم کے مداحوں کے گوگل پر پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات ، شائقین کومحفوظ کر دیا