شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، گیم چینجر کھلاڑی ہیں، بابر اعظم
کراچی (این این آئی)کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، وہ گیم چینجر کھلاڑی ہیں،انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے شرجیل کو مزید فٹنس بہتر بنانے کی ضرورت ہے،کپتانی کی ذمہ داری ملی ہے مزید فوکس کروں گا اور اچھا کرنے کی کوشش کروں… Continue 23reading شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، گیم چینجر کھلاڑی ہیں، بابر اعظم