بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا
کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا،بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں رنز نہ کرنے اور ٹیم کی شکست پر تنقید کا سامنا تھا جس پر قومی ٹیم کے کپتان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر… Continue 23reading بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا