پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

میلبرن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔بھارتی صحافی نے بابراعظم سے کہا کہ آپ کے ملک کے

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر 152 او ر 170 سے متعلق ٹوئٹ کیا۔بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ وزیراعظم کے ٹوئٹ سے کیا دباؤ بڑھتا ہے۔بابر اعظم نے جواب میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ ٹوئٹ نہیں دیکھی، مجھے اس چیز کا علم نہیں۔انہوں نے کہا کہ دباؤ تو ایسا کچھ نہیں ہے، کوشش یہی ہوتی ہے مخالف ٹیم کے خلاف بہترین کارکردگی دیں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔واضح رہے کہ جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ کی تھی۔وزیراعظم نیاپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 فائنل،اتوار کو (انگلینڈ) 170/0 اور (پاکستان) 152/0 کا ٹاکرا ہوگا۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…