بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا

31  دسمبر‬‮  2021

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج کو نئے سال میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سال کا سب سے یادگار لمحہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں فتح تھی، بولنگ میں اچھا آغاز کرنے کے بعد فتح کا مشن بہتر انداز میں مکمل بھی کیا،ورلڈ کپ میں کبھی بھارت کو نہیں ہرایا تھا، اس بار بطور ٹیم بہترین کوشش سے عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں کامیاب ہوئے۔بابر اعظم نے کہا کہ سال کا سب سے مایوس کن لمحہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…