بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پریس کانفرنس وفاقی وزرا کے گلے پڑگئی الیکشن کمیشن نے سخت قدم اٹھا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2021

پریس کانفرنس وفاقی وزرا کے گلے پڑگئی الیکشن کمیشن نے سخت قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا ء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزرا ء کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی… Continue 23reading پریس کانفرنس وفاقی وزرا کے گلے پڑگئی الیکشن کمیشن نے سخت قدم اٹھا لیا

سینٹ انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ کے لیے کرپشن کا پیسہ استعمال ہوا، الیکشن کمیشن کو خاموش تماشائی قرار دیدیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ کے لیے کرپشن کا پیسہ استعمال ہوا، الیکشن کمیشن کو خاموش تماشائی قرار دیدیا گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے علی حیدر گیلانی کے ووٹ ضائع کرنے والی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ سینٹ انتخابات کے دوران ہار س ٹریڈنگ کی جارہی ہے۔ ممبران کی بولیاں لگائی گئیں۔ ضمیر فروشوں نے ایک دوسرے سے بڑھ کر… Continue 23reading سینٹ انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ کے لیے کرپشن کا پیسہ استعمال ہوا، الیکشن کمیشن کو خاموش تماشائی قرار دیدیا گیا

سینٹ انتخابات کیسے کرائے جائینگے؟ بڑے ٹاکرے سے ایک دن قبل الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات کیسے کرائے جائینگے؟ بڑے ٹاکرے سے ایک دن قبل الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے… Continue 23reading سینٹ انتخابات کیسے کرائے جائینگے؟ بڑے ٹاکرے سے ایک دن قبل الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

ڈسکہ ،لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

مریدکے(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان کے این اے 75 میں ری پولنگ کرنے کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا، فیصلے کے آفٹر شاکس سینٹ الیکشن میں بھی حکومت کے جھوٹ کی عمارت کو ملیامیٹ کر دیں گے۔ ‘آ ن لائن’سے خصوصی بات کرتے… Continue 23reading این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

الیکشن کمیشن نے بھی حکومت پر عد م اعتماد کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے بھی حکومت پر عد م اعتماد کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرو سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75میں دھاندلی ثابت ہونے اور دوبارہ انتخاب کروانے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی حکومت پر عد م اعتماد کردیا ہے دھاندلی ثابت ہونے کے بعد حکمران صادق اور امین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے بھی حکومت پر عد م اعتماد کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

این اے 75 میں الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کروانے کا حکم، حکومت کا فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2021

این اے 75 میں الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کروانے کا حکم، حکومت کا فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان ہے۔ذرائع کے مطابق این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن پر ضمنی الیکشن کمیشن کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا… Continue 23reading این اے 75 میں الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کروانے کا حکم، حکومت کا فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا، الیکشن میں دھاندلی کرنے والے تمام افسروں کو معطل کر دیا

datetime 25  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا، الیکشن میں دھاندلی کرنے والے تمام افسروں کو معطل کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کو ضمنی انتخابات کے دوران اپنے فرائض سے غفلت برتنے پر 4 مارچ 2021ء کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے کمشنر گجرانوالہ ڈویژن اور آر پی او گوجرانوالہ رینج کو ان کے موجودہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا، الیکشن میں دھاندلی کرنے والے تمام افسروں کو معطل کر دیا

ڈپٹی کمشنر ڈسکہ ،ڈی پی او، آر پی او معطل الیکشن کمیشن نے دھاندلی کیس میں تہلکہ خیز فیصلے سنا دئیے

datetime 25  فروری‬‮  2021

ڈپٹی کمشنر ڈسکہ ،ڈی پی او، آر پی او معطل الیکشن کمیشن نے دھاندلی کیس میں تہلکہ خیز فیصلے سنا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سب ڈویژنل پولیس آفیسر کوبھی معطل کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر ڈسکہ ،ڈی پی او، آر پی او معطل الیکشن کمیشن نے دھاندلی کیس میں تہلکہ خیز فیصلے سنا دئیے

Page 20 of 73
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 73