آصف زرداری کی بھی طبیعت خراب، پمز میں علاج جاری، اب کس حال میں ہیں اور کیسی طبیعت ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری بھی کمر اور گردن کی تکلیف کے باعث پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زیرعلاج ہیں،پمز ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے وارڈ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے… Continue 23reading آصف زرداری کی بھی طبیعت خراب، پمز میں علاج جاری، اب کس حال میں ہیں اور کیسی طبیعت ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں