پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

 حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2019

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر  آصف زرداری نے احتساب عدالت پیشی کیموقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے ہزاروں کروڑ روپے کہاں گئے،سابق صدر نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ کہتے ہیں ہزاروں کروڑوں کھا گئے، پھر عبدالحفیظ شیخ کو بھی پکڑیں ہمارے ساتھ، عبدالحفیظ شیخ کو ڈالیں جیل میں اور پوچھیں کہاں ہیں ہزاروں کروڑوں، ملین مارچ میں شرکت سے متعلق سوال کیا تو سابق صدر کا کہنا تھا کہ ملین مارچ میں عدالت سے

شریک ہوں گے، فکر نہ کریں، انہوں نے کہاکہ وہ بیرون ملک جا کرکہتے ہیں جہاں بیس بال کھیلی جاتی ہے،بیرون ملک پتہ ہی نہیں کرکٹ بیٹ کیا ہے؟دریں اثناء احتساب عدالت پیشی کے موقع پرسابق صدرپاکستان آصف زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیٹروں رضاربانی،رحمن ملک،فرحت اللہ بابر سے بھی ملاقات کی بتایاجاتاہے کہ اس ملاقات میں چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کے معاملہ پربھی بات چیت ہوئی ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ناراض رہنماء  سرداردوست محمدکھوسہ نیبھی آص زرداری سیملاقات کی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…