جعلی اکاؤنٹس کیس : سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(این این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جمعہ کو سابق صدر نے درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں دائر کی ۔ دائر درخواست میں آصف علی زرداری نے ایف آئی اے، جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکنے… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس : سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا