حکومت کے اپنے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں اور وہ حکومت سے تنگ ہیں، آصف علی زرداری کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنمائوں کا شکریہ ادا کیا۔سابق صدر سے گفتگو میں مولانا فضل… Continue 23reading حکومت کے اپنے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں اور وہ حکومت سے تنگ ہیں، آصف علی زرداری کا تہلکہ خیز دعویٰ