اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس میں مزید شواہد عدالت کے سامنے پیش کئے جائیں گے، آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں ،ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 10 ملزمان نامزد یں ۔