پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بات نکلی ہے تو دور تک جائے گی، دوسروں کی بھی مائیں بہنیں ہیں، ان کے ارادے میری بہن کو بھی گرفتار کرنے کے ہیں، آصف زر داری کامریم نوازکی گرفتاری پر شدید ردعمل،خبردارکردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز کو نیب کی جانب سے تحویل میں لینے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ان کے ارادے میری بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کرنے کے ہیں۔آصف علی زرداری نے کہاکہ بات نکلی ہے تو دور تک جائے گی، دوسروں کی بھی مائیں بہنیں ہیں، ان سب کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…