ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل ٹائون کچہری لاہور میں آتشزدگی، 40سے زائد وکلاء چیمبرز جل کر خاکستر

datetime 27  مئی‬‮  2023

ماڈل ٹائون کچہری لاہور میں آتشزدگی، 40سے زائد وکلاء چیمبرز جل کر خاکستر

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ماڈل ٹائون کچہری کے سامنے آتشزدگی کا واقعہ ،وکلاء کے چالیس سے زائد چیمبرز جل کر خاکستر ہوگئے ۔ لاہور میں ماڈل ٹائون کچہری میں نماز فجر کے وقت پل کے نیچے واقع وکلاء کے چیمبرز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پل کے… Continue 23reading ماڈل ٹائون کچہری لاہور میں آتشزدگی، 40سے زائد وکلاء چیمبرز جل کر خاکستر

نیو کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی کا واقعہ، 4 فائر فائٹرز جاں بحق،13زخمی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

نیو کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی کا واقعہ، 4 فائر فائٹرز جاں بحق،13زخمی

کراچی(این این آئی) آتشزدگی کا شکار ہونے والی دو فیکٹریوں کی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، جس کے ملبے تلے دب کر چار فائر فائٹرز جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی کا شکار ہونے والی دو فیکٹریوں گرگئیں ، جس کے نتیجے میں آگ بجھانے کے… Continue 23reading نیو کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی کا واقعہ، 4 فائر فائٹرز جاں بحق،13زخمی

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث نکلے ، اہم انکشافات

datetime 18  جون‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث نکلے ، اہم انکشافات

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں سے 70 فیصد سے زائدکی وجوہات معلوم ناہوسکیں جب کہ 20 فیصد سے زائد آگ لگنے کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث نکلے ، اہم انکشافات

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ(این این آئی) مظفر گڑھ میں کمرے کے چھپڑ کو آگ لگنے سے 4بچوں اور 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر بستی… Continue 23reading مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کینیڈا، گھر میں آتشزدگی پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

datetime 3  جولائی  2021

کینیڈا، گھر میں آتشزدگی پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

اوٹاوہ / اسلام آباد (آن لائن) کینیڈا کے علاقے البرٹا کے گھر میں آتشزدگی کے باعث 4 بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست البرٹا میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جب کہ 5 بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب… Continue 23reading کینیڈا، گھر میں آتشزدگی پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور میں مسیحی برادری کے مذہبی سینٹر میں آتشزدگی متعدد خواتین جاں بحق

datetime 1  جولائی  2021

لاہور میں مسیحی برادری کے مذہبی سینٹر میں آتشزدگی متعدد خواتین جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رائیونڈ روڈ پر مسیحی برادری کے مذہبی سینٹر میں آگ لگنے سے 3 خواتین دم گھٹ کر جاں بحق ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک کے نزدیک سینٹ تھامس سینٹر کی بالائی منزل پر پیش آیا جہاں مذہبی تعلیم حاصل کرنے والی 24 خواتین… Continue 23reading لاہور میں مسیحی برادری کے مذہبی سینٹر میں آتشزدگی متعدد خواتین جاں بحق

ترکی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

datetime 1  مئی‬‮  2021

ترکی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

اسلام آباد،گوجرہ  (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق چار کا تعلق سوات سے تھا۔ جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ مینگورہ اور انور کا تعلق امانکوٹ مینگورہ سے تھا۔ جمشید کے بھائی عثمان علی نے رابطہ… Continue 23reading ترکی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

کراچی،سائٹ ٹاؤن میں واقع گودام میں آتشزدگی ،واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2017

کراچی،سائٹ ٹاؤن میں واقع گودام میں آتشزدگی ،واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی(آئی این پی) سائٹ ٹاؤن میں واقع گودام میں آتشزدگی کی خبر ملتے ہی واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،فوری طور پر پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز روانہ کردیئے گئے ،آتشزدگی کے واقعہ کی صورت میں فوری طور پر ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی آگ پر قابو پائے جانے تک فوکل… Continue 23reading کراچی،سائٹ ٹاؤن میں واقع گودام میں آتشزدگی ،واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی