بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2022

گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (آئی این پی)سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔صوبے میں ہول سیل میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس سے قیمت 67 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے بڑھ کر 70 روپے کلو ہوگئی ہے۔فلور ملز نے 10 کلو آٹے… Continue 23reading گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

datetime 26  فروری‬‮  2022

پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

اسلام آباد(این این آئی)پنجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ہے، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے وفاقی وزرا کے… Continue 23reading پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی زراعت کے حوالے سے ناقص پالیسیوں کے باعث 2022کا سال زرعی مصنوعات کی قلت کا باعث بنے گا۔روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی خبر کے مطابق کھاد زرعی پانی کی قلت کے ساتھ بارشوں کے نہ ہونے سے رواں سال گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا ۔ہر… Continue 23reading حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

پاکستان کی طرف سے افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ پہنچادی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کی طرف سے افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ پہنچادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ پہنچادی گئی ۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ پہنچادی گئی

رواں سال ملکی ضرورت سے انتہائی کم گندم کی پیداوار ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

رواں سال ملکی ضرورت سے انتہائی کم گندم کی پیداوار ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں رواں سال گندم کی پیداوار 27.50 ملین میٹرک ٹن ہوئی ہے جبکہ ملکی ضرورت 30.27 ملین میٹرک ٹن ہے پاکستان میں تقریباً ہر آدمی 115 کلوگرام گندم سالانہ استعمال کرتا ہے دستاویزات کے مطابق پنجاب میں رواں سال 20.90 ملین میٹرک ٹن گندم کی پیداوار ہوئی ہے پنجاب کی… Continue 23reading رواں سال ملکی ضرورت سے انتہائی کم گندم کی پیداوار ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار آل ٹائم ریکارڈ سطح پر چلی گئی۔ پندرہ دن میں گندم کے نرخ 400روپے من بڑھ گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب کی ناقص حکمت عملی کے باعث گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 2400روپے… Continue 23reading گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

با اثر ذخیرہ اندوز مافیا کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، سندھ میں گندم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

با اثر ذخیرہ اندوز مافیا کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، سندھ میں گندم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حیدرآباد(این این آئی)با اثر ذخیرہ اندوز مافیا کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، سندھ میں گندم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 6100 روپے پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں 1700 روپے فی بوری کا اضافہ ہو چکا، عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ، سندھ میں گندم کی… Continue 23reading با اثر ذخیرہ اندوز مافیا کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، سندھ میں گندم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا اجلاس ای سی سی نے ایک اعشاریہ بیس میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دیدی ای سی سی نے فوجی آئل ٹرمینل کمپنی کے ٹیرف پر پانچ سال کیلئے نظرثانی کی سمری منظورکرلی اس اقدام… Continue 23reading 20 میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوانے کی منظوری دے دی گئی

گندم کی عالمی قیمت کم، پاکستان کو 9 ارب روپے کی بچت آٹے کی قلت کا خدشہ ختم

datetime 30  جون‬‮  2021

گندم کی عالمی قیمت کم، پاکستان کو 9 ارب روپے کی بچت آٹے کی قلت کا خدشہ ختم

کراچی(این این آئی) عالمی سطح پر گندم کی قیمتوں میں 15 ڈالر فی میٹرک ٹن کمی ہونے سے پاکستان کو 40 لاکھ ٹن گندم کی درآمد میں 9 ارب روپے سے زیادہ کی بچت متوقع ہے۔بڑی مقدار میں گندم کی درآمد سے ملک میں گندم اور آٹے کی قلت کا خدشہ مکمل ختم ہوگیا ہے… Continue 23reading گندم کی عالمی قیمت کم، پاکستان کو 9 ارب روپے کی بچت آٹے کی قلت کا خدشہ ختم

Page 4 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10