نوازشریف جلد وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں،کیپٹن صفدر
جدہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)یوتھ کے مرکزی صدرکیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ نوازشریف موجودہ ملکی حالات سے پریشان اور جلدوطن واپسی کیلئے بے چین ہیں ،مسلم لیگ (ن)ان کی قیادت میں متحداور مضبوط ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی۔ کیپٹن(ر)صفدر مسلم لیگ(ن)سعودی عرب کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان کے دفترمیں پارٹی… Continue 23reading نوازشریف جلد وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں،کیپٹن صفدر