حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کھل کر مخالفت کردی، حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں۔کیپٹن صفدر سے شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ کے باہر ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ بڑے دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاکہ میں اڈیالہ جیل میں… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کھل کر مخالفت کردی، حیرت انگیز دعویٰ کردیا