fbpx
تازہ تر ین :

پیاف

تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو آن بورڈ لیا جائے : پیاف

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:55
لاہور(این این آئی) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے لئے کاروبای ماحول اور معیشت بہتر کرنے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید کی ہے کہ اس ...

تجارتی خسارے کو کیسے قابو میں کیا جا سکتا ہے ؟ حکومت کو مشورہ دیدیا گیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  16:05
لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے صنعتی مقاصد کیلئے گیس کی قیمتوں میں31فیصد تک اضافہ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میںاضافے سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا،پانچ برآمدی شعبوں کے لئے زیرو ریٹڈ ختم ہونے، ڈالر ...

ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس آمدن اور حکومتی ریونیو میں اضافہ سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہوگا : پیاف

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:47
لاہور (این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے حکومت کی جانب سے نئی ایمنسٹی سکیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سکیم سے کاروباری برادری اور ٹیکس حکام کے درمیان اعتماد سازی کی فضا بحال ہو گی اور خوف ہراس والے ...

ملکی صنعت اور معیشت کو زندہ و بحال رکھنے کے لیے بجلی کی قیمتوں کو بڑھانے کی بجائے کمی جائے : پیاف

  جمعہ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2019  |  14:35
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنزفرنٹ(پیاف) نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ماہ فروری 2019کے لیے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں81 پیسے فی یونٹ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں چونکہ صنعتی مقاصد کیلئے ...

معاشرتی و معاشی لحاظ سے مظبوط پاکستان خطے میں بھرپور کردار ادا کر سکتا ہے : پیاف

  جمعہ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2019  |  13:05
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ23 مارچ یو م پاکستان ایک تجدید عہدکا دن ہے ،پاکستان کی کاروباری برادری پاکستان کی معیشت اور سا لمیت کمزور کرنے سے متعلق دشمنان کا ایجنڈا کسی طور بھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ بزنس کمیونٹی ...

آئندہ ماہ ہونیوالی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس سے ملک میں سرمایہ کاری میں مزید بہتری آئے گی : پیاف

  بدھ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2019  |  16:50
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ لاہور میں آئندہ ماہ ہونیوالی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس سے ملک میں سرمایہ کاری میں مزید بہتری آئے گی ۔ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع موقع پیدا ہونگے اور پنجاب سرمایا کاری کا مرکز بنے گا۔ پنجاب ...

بھارت پاکستان کی امن پسندی کے جذبہ کو سراہتے ہوئے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے باز رہے : پیاف

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  16:40
لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے گرفتار بھارتی ائیرفورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کرنے کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گیند بھارت کے کورٹ ...

ناجائز تجاوازات کیخلاف آپریشن میں قبضہ گروپوں اور ٹیکس گزاروں میں تفریق رکھی جائے : پیاف

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  12:50
لاہور( این این آئی )پاکستان اندسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ حکومت کا اہم تجارتی مراکز میں ناجائزتجاوزت کے خلاف آپریشن خوش آئند ہے مگر شہر کی عرصہ دراز سے قائم مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف حقائق کو مدنظررکھے بغیر آپریشن سے تاجربراردی کا غم ...

برآمدات میں مستقل اضافے کے لئے بہترین تجارتی پالیسی جاری کی جائے : پیاف

  جمعہ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:20
لاہور ( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے اگلی پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی 2018-23 نومبر وسط میں جاری کرنے کے اعلان کو ملکی معیشت کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی پانچ سالہ سٹرٹیجک تجارتی پالیسی میں برآمدات کا ہدف40ارب ڈالر ...

یکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے : پیاف

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  11:50
لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے، پچھلے چند ماہ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے منفی اثرات آنا شروع ...

صنعتی مسائل کے حل سے انڈسٹری ترقی کرے گی اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے :پیاف

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  11:30
لاہور ( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ صنعت و تجارت سے وابستہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں تبھی انڈسٹری ترقی کرے گی اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے ۔چیئرمین پیاف ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے ،اضافہ کا فیصلہ نئی حکومت پرچھوڑ دیا جائے : پیاف

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  11:30
لاہور (ا ین این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے نگران حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ(آج) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے، پچھلے چند ماہ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے منفی اثرات آنا ...