جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف معاملہ ،وفاقی حکومت نے سارا ملبہ عدلیہ پر ڈال دیا

datetime 26  اگست‬‮  2020

نوازشریف معاملہ ،وفاقی حکومت نے سارا ملبہ عدلیہ پر ڈال دیا

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی کابینہ نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت قانون کے یکساں اطلاق کے حوالہ سے کوئی رعایت نہیں برتے گی، میاں نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے‘این آر او کے حوالے سے حکومت بلیک میل نہیں ہو گی۔ نواز شریف حکومت کی… Continue 23reading نوازشریف معاملہ ،وفاقی حکومت نے سارا ملبہ عدلیہ پر ڈال دیا

نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

datetime 23  اگست‬‮  2020

نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی اور موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟جیو نیوز کے مطابق نیب ذرائع نے کہا ہے کہ نوازشریف وفاقی حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے اور… Continue 23reading نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے بڑھتے روابط نواز شریف متحرک، مریم نواز سے روزانہ اپ ڈیٹس لینا شروع

datetime 22  اگست‬‮  2020

شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے بڑھتے روابط نواز شریف متحرک، مریم نواز سے روزانہ اپ ڈیٹس لینا شروع

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی پر دوبارہ کنٹرول مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی ہدایت پر (ن) لیگ سے تعلق رکھنے… Continue 23reading شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے بڑھتے روابط نواز شریف متحرک، مریم نواز سے روزانہ اپ ڈیٹس لینا شروع

نوازشریف ولن نہیں عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم کو فائٹر قرار دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

نوازشریف ولن نہیں عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم کو فائٹر قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فائٹر قرار دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاکستان کے صف اول کے سیاستدان ہیں۔جب اینکر فیصل عباسی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سوشل میڈیا پر… Continue 23reading نوازشریف ولن نہیں عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم کو فائٹر قرار دیدیا

آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

datetime 18  اگست‬‮  2020

آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت کیخلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے مولانا کے تحفظات دور… Continue 23reading آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

نوازشریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں،سابق وزیراعظم کو حیران کن مشورہ

datetime 30  جولائی  2020

نوازشریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں،سابق وزیراعظم کو حیران کن مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ذلفی بخاری نے نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف کے لیے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں۔ میڈیا سے گفتگو یں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف باہر نہ ہی نکلیں تو اچھا… Continue 23reading نوازشریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں،سابق وزیراعظم کو حیران کن مشورہ

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آصف زرداری کو حیران کن ریلیف مل گیا

datetime 11  جون‬‮  2020

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آصف زرداری کو حیران کن ریلیف مل گیا

اسلام آباد( آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور دفتر خارجہ کو برطانیہ میں پاکستانی سفارتحانے کے ذریعے وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا، جبکہ آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ جمعرات کے روز احتساب عدالت… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آصف زرداری کو حیران کن ریلیف مل گیا

نوازشریف کے گرد گھیرا مزید تنگ، وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی

datetime 7  جون‬‮  2020

نوازشریف کے گرد گھیرا مزید تنگ، وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی رپورٹس بارے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے نوازشریف کی رپورٹس کے بارے میں تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے، تحقیقات میں کھرا جس کی طرف بھی جائے اسے بھگتنا… Continue 23reading نوازشریف کے گرد گھیرا مزید تنگ، وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پرآگئی

datetime 6  جون‬‮  2020

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پرآگئی

اسلام آباد( آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پر آ گئی ہے جس میں ممکنہ طور پر ان کے ساتھ ان کے بیٹے حسن نواز موجود ہیں۔ اس تصویر میں دیکھا گیا ہے کہ نوازشریف اپنے صاحبزادے کے ہمراہ پارک لین پر چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آ… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پرآگئی

Page 21 of 116
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 116