جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ، پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہ ہوئی،شوگر بھی بڑھ گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ، پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہ ہوئی،شوگر بھی بڑھ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے دماغ… Continue 23reading نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ، پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہ ہوئی،شوگر بھی بڑھ گیا

نواز شریف کا لندن کے ہسپتال میں تفصیلی چیک اپ، ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا تفصیلات دینے سے انکار

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

نواز شریف کا لندن کے ہسپتال میں تفصیلی چیک اپ، ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا تفصیلات دینے سے انکار

لندن( آن لائن )سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج ہسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن کے برج ہسپتال میں ڈیڑھ… Continue 23reading نواز شریف کا لندن کے ہسپتال میں تفصیلی چیک اپ، ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا تفصیلات دینے سے انکار

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ ہائی… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے،پاکستان کا برطانیہ کو خط

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے،پاکستان کا برطانیہ کو خط

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی حکومت نے برطانیہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سزا یافتہ نواز شریف ضمانت کے بعد آپ کے ملک میں زیر علاج ہے۔خط میں برطانوی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ نواز شریف کا علاج جیسے ہی مکمل ہو انہیں واپس پاکستان بھیجا جائے۔ خط… Continue 23reading علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے،پاکستان کا برطانیہ کو خط

طبی بنیادوں پر بیرون ملک گئے نوازشریف کا 4ہفتوں بعد بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیونکہ۔۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

طبی بنیادوں پر بیرون ملک گئے نوازشریف کا 4ہفتوں بعد بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیونکہ۔۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف کا طبی وجوہات پر بیرون ملک قیام بڑھانے کا فیصلہ کیا ،نوازشریف 4 ہفتوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد واپس نہیں آسکیں گے،نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی ڈاکٹرزنے نوازشریف کا تفصیلی طبی معائنہ تجویز کیا ہے،نوازشریف کے ٹیسٹ اورطبی معائنہ مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے… Continue 23reading طبی بنیادوں پر بیرون ملک گئے نوازشریف کا 4ہفتوں بعد بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیونکہ۔۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس دن نواز شریف کے 2 ہزار پلیٹ لیٹس کی خبر آئی اسی دن انہوں نے خالص دودھ اور دہی سے بنی میٹھی لسی کا پورا جگ پیا اور دیسی گھی سے بنے آلو انڈے… Continue 23reading نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

نوازشریف کی لندن برج ہسپتال آمد، ٹیسٹ لیئے گئے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اہم اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی لندن برج ہسپتال آمد، ٹیسٹ لیئے گئے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اہم اعلان کردیا

لندن (این این آئی)لندن میں علاج کے لیے مقیم سابق وزیراعظم نوازشریف دل کا معائنہ کرانے کیلئے لندن برج ہسپتال پہنچے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے۔نوازشریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اوراس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہرنکلے ہیں۔دو روز قبل لندن کے… Continue 23reading نوازشریف کی لندن برج ہسپتال آمد، ٹیسٹ لیئے گئے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اہم اعلان کردیا

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہونے کا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہے۔گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر اسگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا، فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل… Continue 23reading نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہونے کا انکشاف

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند، ڈاکٹرز کے انتہائی تشویشناک انکشافات، انتباہ کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند، ڈاکٹرز کے انتہائی تشویشناک انکشافات، انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند ہے۔یہ انکشاف نوازشریف کا لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹرنے کیا ہے۔فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر سگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا۔فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل… Continue 23reading نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند، ڈاکٹرز کے انتہائی تشویشناک انکشافات، انتباہ کردیا

Page 25 of 116
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 116