بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں،سابق وزیراعظم کو حیران کن مشورہ

datetime 30  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ذلفی بخاری نے نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف کے لیے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں۔ میڈیا سے گفتگو یں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف باہر نہ ہی نکلیں تو اچھا ہے،

نوازشریف کے لیے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں۔زلفی بخاری نے عالمی وبا کورونا وائر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کورونا کے دوران کسی بھی اور ایئر لائن کے مقابلے میں سستے ٹکٹ دیئے، کورونا کی وجہ سے 60 ہزار افراد یو اے ای میں پھنسے ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…