جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف ولن نہیں عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم کو فائٹر قرار دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فائٹر قرار دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاکستان کے صف اول کے سیاستدان ہیں۔جب اینکر فیصل عباسی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کو ولن کہا تو عارف نظامی نے ٹوکتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو ولن کہنا زیادتی ہے، یہ ایک نامناسب سی بات ہے۔

وہ ایک فائٹر ہیں۔نواز شریف نے حال ہی میں خاموشی کو توڑ کر جو پینترا بدلا ہے وہ ایک اہم بات ہے۔حکومت کے حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس ضمن میں انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسل سیکرٹری کو تھپڑ رسید کرنے کی بات کی، انہوں نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بھی حوالہ دیا ، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اور بھی بہت سی باتیں ہیں جووہ ابھی کرنا نہیں چاہ رہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…