منگل‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2024 

نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

datetime 16  جولائی  2021

نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کو بھجوائے گئے کیسسز پر پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ نیب کو بتانا پڑے گا کہ اس نے 400 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کس سے کی ہے ؟ جبکہ خواجہ آصف نے پی اے سی سے… Continue 23reading نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

نیب معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے بڑی مچھلیوں اور طاقتور کو دیکھے بغیر کارروائی کر رہا ہے

datetime 28  فروری‬‮  2021

نیب معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے بڑی مچھلیوں اور طاقتور کو دیکھے بغیر کارروائی کر رہا ہے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اتوار کو جاری بیان میں چیئر مین نیب نے کہا کہ خوشحال بزنس کمیونٹی خوشحال… Continue 23reading نیب معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے بڑی مچھلیوں اور طاقتور کو دیکھے بغیر کارروائی کر رہا ہے

غیرقانونی سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ  کے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

غیرقانونی سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ  کے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا

کوئٹہ(آن لائن)قومی احتساب بیورو بلوچستان نے غیر قانونی طور پر سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ روپے کے مالی فوائد حاصل کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر صادق عمرانی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کلرک ایسوسی ایشن کو ہاوسنگ سوسائٹی بنانے کے لئے 100 ایکڑ زمین… Continue 23reading غیرقانونی سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ  کے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا

نیب نے پارک لین کمپنی کیس میں زرداری اور دیگر ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

نیب نے پارک لین کمپنی کیس میں زرداری اور دیگر ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی احتساب بیورو نے سابق صدر  آصف زرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین کمپنی کیس کا ضمنی ریفرنس بھی سماعت کیلئے احتساب عدالت میں دائر کردیا۔گذشتہ روز دائر ریفرنس میں مرکزی ملزم سابق صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے علاوہ محمد اقبال میمن،محمد یونس قدوائی،ایم ایس پارک لین اسٹیٹ،محمد… Continue 23reading نیب نے پارک لین کمپنی کیس میں زرداری اور دیگر ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات کا آغاز

datetime 14  مارچ‬‮  2020

مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات کا آغاز

کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے مزار قائد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لینے کے بعد مزار کے ارد گرد بے نامی بنگلوں اور جائیداوں کا ا نکشاف سامنے آ نے پر تحقیقات عمل شروع کر دیا گیا۔ آ ئندہ چند روز میں مزار کے اطراف رہائشی مکینوں کی جائیدادوں… Continue 23reading مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات کا آغاز

سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2020

سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

کوئٹہ (این این آئی)قومی احتساب بیوروبلوچستان نے ژ وب فْٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کر کے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نْقصان پہنچانے کے الزام میں محکمہ بی اینڈ آر بلوچستان کے ملازمین اور ٹھیکیداروں سمیت 6 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں داخل کر دیا۔ نیب کی تحقیقات… Continue 23reading سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

عجب کرپشن کی غضب کہانی کو بے نقاب کرنے کے لیے نیب نے حکمت عملی مرتب کر لی، ملکی پیسہ ہڑپنے والوں کیخلاف شکنجہ کس لیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

عجب کرپشن کی غضب کہانی کو بے نقاب کرنے کے لیے نیب نے حکمت عملی مرتب کر لی، ملکی پیسہ ہڑپنے والوں کیخلاف شکنجہ کس لیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ سرکار کی عجب کرپشن کی غضب کہانی کو بے نقاب کرنے کے لیے قومی احتساب بیورو کی جانب سے حکمت عملی مرتب کر لی گئی گذشتہ پانچ سالوں میں کراچی و اندرون سندھ سمیت سڑکوں کی تعمیرات کی مد میں ہڑپ کیے گئے اربوں روپے کی تحقیقات شروع کر دی گئی تعمیرات… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی کو بے نقاب کرنے کے لیے نیب نے حکمت عملی مرتب کر لی، ملکی پیسہ ہڑپنے والوں کیخلاف شکنجہ کس لیا گیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا ۔ذرائع کے مطابق نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی کو بھی اثاثہ جات سے متعلق آگاہی کے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

نیب نے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی کے انتہائی اہم مہرے کو گرفتار کر لیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

نیب نے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی کے انتہائی اہم مہرے کو گرفتار کر لیا، سنسنی خیز انکشافات

کوئٹہ(آن لائن) قومی احتساب بیورو بلوچستان نے عوام الناس سے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی تھری الائنس کے اہم مہرے کو گرفتار کر لیا، ملزم نے تھری الائنس کمپنی کے فرنچائز میں ہزاروں لوگوں سے موٹر سائیکل کی بکنگ کے نام پربھاری رقم وصول کی، تھری الائنس اسکینڈل بلوچستان کی تاریخ کا سب… Continue 23reading نیب نے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی کے انتہائی اہم مہرے کو گرفتار کر لیا، سنسنی خیز انکشافات